مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم مجاہد حجۃ الاسلام آقائ حاج شیخ علی برہان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا۔۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم برہان کی ثقافتی اور سماجی شعبوں کی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے مرحوم کے اہلخانہ، دوستوں اور پسماندگان کو تعزیت اور تسلیت پیش کی۔ ۔ رہبر معظم نے مرحوم برہان کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم مجاہد حجۃ الاسلام آقائ حاج شیخ علی برہان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ۔
News ID 1871555
آپ کا تبصرہ